The news is by your side.

جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ گرنے سے زخمی، ہسپتال میں زیر علاج۔

راولپنڈی:   پاک فوج کے سابق سربراہ  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ  اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے۔ سر اور جسم  میں چوٹیں آئیں، ہسپتال پہنچایا گیا، خاندانی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ  اپنے گھر کے واش…
Read More...

عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی ، کوئی انٹرویو نہیں دیا، سلمان صفدر

اسلام آباد:فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر  نے  سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے کل (منگل کو ) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد نہ تو کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا انھوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب بے بنیاد…
Read More...

آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ، پاکستان کے ہاتھوں امریکہ کو 32 رنز سے شکست۔

کولمبو :  کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی۔20کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے امریکہ 32 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی، پاکستان کے 191 رنز کے تعاقب میں امریکہ کی ٹیم 8 وکٹوں پر 158 رنز بنا سکی، اس شکست کے بعد پاکستان نے 2024…
Read More...

آئی سی سی ٹی ۔20 کرکٹ ورلڈ کپ ، آج پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم میچ

آئی سی سی ٹی ۔20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکہ کی ٹیموں کے درمیان  نہایت اہم میچ کے آگاز میں اب چند گھنٹے باقی رہ گئے، میچ کا وقت قریب آنے کے باعث پاکستانیوں کے دلوں کی ڈھڑکنے تیز ہونے لگیں کیونکہ 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…
Read More...

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت۔

اسلام آباد:  پاک فضائیہ کے دستے کی سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت، ڈیفنس شو میں پی اے ایف کے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر طیارے اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی اجازت،

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو آئی سی سی ٹی۔20کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول کے مطابق شیڈول کے مطابق 15 فروری کو میچ کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ وزیراعظم کو…
Read More...

سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف کے 13 مختلف مقدمات  کی سماعت  کا آغاز۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، جبکہ بانی کی جیل میں موجودہ حالت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔ چیف جسٹس…
Read More...

بھارت کے خلاف میچ، پاکستان کا موقف اٹل، آج رات مذاکرات کا ایک اور دورمتوقع.

پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ نہ کھیلنے کے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کو منانے میں لگ گیا ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی اہم…
Read More...

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکس چلانے والوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ،

اسلام آباد:اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیک سروسز چلانے والے غیر رجسٹرڈ ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کام کرنے والی تمام آن لائن ٹیکسی سروسز اور بائیک رائڈرز کی…
Read More...

عمان ملاقات کے بعد امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونے چاہئیں،ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کا خیال ہے کہ عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے بعد جلد ہی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونے چاہئیں، جبکہ دوسری جانب  تہران نے اپنے میزائل پروگرام اور یورینیم کی افزودگی پر بات چیت کو…
Read More...