The news is by your side.

تنہائیاں ڈرامے کی شہناز شیخ اور آصف رضا میر کی 40 سال بعد ملاقات۔

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان…
Read More...

پاکستان اور بحرین میں تجارت ایک ارب ڈالر تک اور ویزا شرائط میں نرمی پر اتفاق۔

اسلام آباد:  پاکستان اور بحرین نے تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے اور ویزا شرائط میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے  منامہ میں بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم…
Read More...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 27 دسمبر کو پشاور میں ایک بڑے جلسے کے انعقاد کا اعلان۔

پشاور:   وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ہر منگل کو اسلام آباد میں اراکین اسمبلی کے احتجاج اور 27 دسمبر کو پشاور میں ایک بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے پشاور میں…
Read More...

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ–27 کے شرکاء کا جی ایچ کیو کا دورہ،فیلڈ مارشل سے ملاقات۔

راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل سیکیورٹی…
Read More...

پاکستان اور ایران میں اسٹریٹجک تعاون کے فروغ کی کوششوں پر اتفاق۔

 اسلام آباد:  پاکستان اور ایران کا اسٹریٹجک تعاون کے فروغ دینے اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کوششوں کو موثر بنانے اور ان میں تیزی لانے کی ضرورت پر اتفاق ، آئی ایس پی آر کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی اردشیر…
Read More...

ہم جب حملہ کرتے ہیں تو کھلم کھلا اعلان کرتے ہیں،افغانستان پر حملہ کیا سب کو بتایا۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہییں۔ یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر بنوں میں آپریشن،22 خوارجی جہنم واصل ۔

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 22 خوارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملی…
Read More...

معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر کا ہوا انتقال۔

دہلی: معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر  89 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ دھرمیندر ظویل عرصے سے بیمار تھے اور بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھے،  دھرمیندر کو ان کی دل کش شخصیت، مردانہ وجاہت، بے ساختہ اداکاری اور انسان دوستی نے عوام کے دل…
Read More...

فتنہ الخوارج کے خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کی ناکام۔

پشاور ، صدر، کوہاٹ روڈ میں آج صبح تقریباً آٹھ بجے فتنہ الخوارج کے خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کی ناکام کوشش کی، سیکورٹی ذرائع سیکورٹی ذرائع کے مطابق خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹرکے گیٹ پر خود کُش دھماکہ کیا -…
Read More...

پاکستان تیسری مرتبہ رائزنگ ایشیا ء کپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپیئن،

اسلام آباد: پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیشن اے کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسری مرتبہ رائزنگ ایشیا ءکپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،پاکستان نے یہ کامیابی سپر اوور میں حاصل کی، قبل ازیں 20 اوورز کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...