The news is by your side.

خواتین اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کریں،عنزیلہ عباسی

داکارہ، گلوکارہ اور آرٹسٹ عنزیلہ عباسی نے اپنے کپڑوں پر شوہر کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی اور خواتین کو اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کرنے کی نصیحت کی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں عنزیلہ عباسی نے کہا کہ اگر میرے شوہر اور…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے چار ہفتوں بعد ایک بہن کی ملاقات، خان قید تنہائی سے ڈسڑب،

اسلام آباد:   تحریک انصاف کا دباو ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور چار ہفتے بعد بلآخر بہن ڈاکٹر عظمی کی ملاقات ہو گئی، ملاقات تٖفصیلی رہی جس کے بعد ڈاکٹر عظمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے پوئے ملاقات کی تفصیل بیان کر…
Read More...

کوئی بھی فرد جو قومی سلامتی کو خطرہ پہنچائے اسے ملک بدر کیا جائیگا: امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ افغانستان سے آنے والے تمام تارکینِ وطن کا ازسرِنو جائزہ لیا جا رہا ہے اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے کسی بھی شخص کو امریکہ سے نکال دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
Read More...

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج سخت میچ پڑنے کا امکان،

اسلام آباد:   وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان سخت میچ پڑنے کا امکان، حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے اسلام آباد میں دفاع 144 نافذ کر دی گئی، تحریک انصاف نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان کر…
Read More...

فیک نیوز پر کریک ڈاؤن ہوگا،وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی کا مطلب جھوٹی خبریں پھیلانا نہیں ہے۔ فیک نیوز پر اب کریک ڈاؤن ہوگا۔ میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان…
Read More...

26 نومبر احتجاج کے مقدمات میں ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور۔

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج، آزادی مارچ اور دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کی حاضری لگانے کے بعد مقدمہ کی مزید کارروائی 22 دسمبر تک ملتوی ۔ سماعت جج…
Read More...

اسلام آباد کے3میگا عوامی منصوبوں پرکام کی رفتار تیز، وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ۔

اسلام آباد:    اسلام آباد کے 3 میگا عوامی منصوبے تکمیل کے قریب۔ٹی چوک فلائی اوور ۔‎شاہین چوک انڈر پاس اور فیض آباد انٹرچینج ری ماڈلنگ پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز ۔ وفاقی ‎وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور۔شاہین چوک انڈر پاس اور…
Read More...

وقف ترمیمی ایکٹ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے،جماعت اسلامی ہند۔

نئی دہلی:  امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے وقف ترمیمی ایکٹ پر اپنی جماعت کے موقف کو دہراتے ہوئے اس ایکٹ کو اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے اور  آئینی اقدار کے بھی منافی  قرار دے دیا ، مرکز جماعت اسلامی ہند میں پریس…
Read More...

فائنل میں سری لنکا کو شکست، پاکستان نے سہ ملکی کرکٹ سیریز جیت لی۔

ٹی20 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے، قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے…
Read More...

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق نے 27 ویں آئینی ترمیم پر سوالات اٹھا دیے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق نے پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں منظوری کی جانے والی 27 ویں آئینی ترمیم پر سوالات اٹھا دیے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے پاکستان میں آئینی ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا…
Read More...