The news is by your side.

امریکہ کے مغربی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، 8لاکھ 50 ہزار شہری متاثر

خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اتوار کو مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔

0
واشنگٹن:امریکہ کے مغربی علاقوں اور ٹیکساس ریاست میں برفانی طوفان کے باعث آٹھ لاکھ 50 ہزار سے زیادہ شہریوں کے گھروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہے جبکہ 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اتوار کو مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ برفباری، بارش اور انتہائی حد تک کم درجہ حرارت کے باعث اتوار کو امریکہ کے دو تہائی حصے میں بسنے والے شہری متاثر ہوئے اور یہ سلسلہ رواں ہفتے جاری رہے گا۔
Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.