The news is by your side.
Yearly Archives

2026

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی کی تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں،پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی کی تنصیبات پر کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں…
Read More...

سعودی عرب پرحملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا منصوبہ, فضل الرحمن

اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس،سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ قرار، اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف…
Read More...

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں،ایرانی سفیر

اسلام آباد:   پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں  داخل ہو گئی ہیں۔ ایرانی سفیر کے مطابق پاکستان کی جانب سے جاری…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز۔

اسلام آباد:   منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں  مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس…
Read More...

پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ،

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرائے پر آئل پرائس کے اثرات کی رپورٹ پیش کی گئی، اجلاس میں مزید عوامی ریلیف کیلئے نئے احکامات جاری کئے گئے۔ اجلاس میں 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا…
Read More...

جنگ بندی کا ایک مجوزہ منصوبہ امریکہ اور ایران تک پہنچا دیا گیا،

اسلام آباد:    جنگ بندی کا ایک مجوزہ منصوبہ امریکہ اور ایران تک پہنچا دیا گیا، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے، خبررساں ادارے رائٹرز  کے…
Read More...

اسحاق ڈار کی پھرتیاں، یواےای کے ساتھ تعلقات پر سوالیہ نشان؟

 تحریر ۔۔۔ ابنِ سرور اسلام آباد:   اکاونٹینٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈارجو بدقستمی سے اس ملک کے نائب وزیر اعظم بھی ہیں نے اپنی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکال دیا، ان کی اس ناتجربہ کاری کا بھانڈا پی ٹی آئی کے رہنما شہباز…
Read More...

اسحاق ڈار کی پھرتیاں،دوستوں نے ہی ملاقات کا بھانڈا پھوڑ دیا، یواےای سے تعلقات خراب؟

اسلام آباد:   اکاونٹینٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈارجو بدقستمی سے اس ملک کے نائب وزیر اعظم بھی ہیں نے اپنی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکال دیا، ان کی اس ناتجربہ کاری کا بھانڈا پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے اپنے وی لاگ کے…
Read More...

6 تا 10 اپریل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے۔

اسلام آباد:   این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے 6 تا 10 اپریل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری, اسلام آباد اور پنجاب کے بالائی و وسطی اضلاع میں 6 سے 9 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ…
Read More...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، پیٹرولیم کی قیمتوں پر جائزہ اجلاس۔

لاہور:  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی جانب سے سبسڈی کے نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، اجلاس کو سبسڈی کی فراہمی پر پیش رفت سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں ایندھن…
Read More...