The news is by your side.

ڈھاکہ ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلا دیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کرلی

کھیل کا پانچواں اور آخری دن اہم ہو گا ، بنگلا دیشی ٹیم جلد از جلد زیادہ سے زیادہ لیڈ حاصل کر کے اننگ ڈیکلیر کر کے میچ جیتنے کا چانس حاصل کر سکتی ہے،

0

ڈھاکہ:  پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پہلے کا چوتھا روز بارش سے متاثر صرف  37 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کر لی،

دوسری ایننگ میں بنگلہ دیش  کی ابتدائی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد کپتان نجم الحسن شنٹو اور مومن الحق  نے تیسری وکٹ کے لیے 105 رنز کی شراکت قائم کی۔ 128 کے مجموعی اسکور پر مون الحق 56 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے تو اس کے بعد کھیل ختم ہونے تک پاکستانی بولرز مزید کسی کھلاڑی کو آؤٹ نہ کر سکے۔

بنگلہ دیش نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان پر 173 رنز کی برتری حاصل کرنے کے ساتھ میچ پر اپنی گرفت بھی مضبوط کر لی ہے۔

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.