The news is by your side.
Monthly Archives

نومبر 2025

معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر کا ہوا انتقال۔

دہلی: معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر  89 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ دھرمیندر ظویل عرصے سے بیمار تھے اور بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھے،  دھرمیندر کو ان کی دل کش شخصیت، مردانہ وجاہت، بے ساختہ اداکاری اور انسان دوستی نے عوام کے دل…
Read More...

فتنہ الخوارج کے خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کی ناکام۔

پشاور ، صدر، کوہاٹ روڈ میں آج صبح تقریباً آٹھ بجے فتنہ الخوارج کے خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کی ناکام کوشش کی، سیکورٹی ذرائع سیکورٹی ذرائع کے مطابق خوارجین نے فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹرکے گیٹ پر خود کُش دھماکہ کیا -…
Read More...

پاکستان تیسری مرتبہ رائزنگ ایشیا ء کپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپیئن،

اسلام آباد: پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیشن اے کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسری مرتبہ رائزنگ ایشیا ءکپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،پاکستان نے یہ کامیابی سپر اوور میں حاصل کی، قبل ازیں 20 اوورز کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی بھارت میں مسلمانوں کی حالت پر بھٹ پڑے

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک، اسلاموفوبیا اور سیاسی و سماجی محرومی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ…
Read More...

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں ’بدل دو نظام‘ تحریک کا اعلان،

لاہور:   جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملک گیر اجتماع کے اختتامی خطاب میں کہا کہ ملک کو نئی سمت دینے کے لیے جنریشن زی کی رہنمائی اور تربیت ضروری ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جنریشن زی کی سب سے بڑی مشکل فوکس کی کمی…
Read More...

سری لنکا کو شکست پاکستان نے سہ ملی ٹی20 سیریز میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملی ٹی20 سیریز میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی20 ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل…
Read More...

تیجس کی تباہی، تحقیقات شروع ، ناقص جہاز شو میں کیوں بھیجا گیا۔

دبئی ایئر شو میں بھارتی تیجس فائٹر طیارے کی تباہی نے بھارت کی دفاعی ساز و سامان کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے، تحقیقات کا آغاز، ماہرین کا کہنا ہے کہ تیجس کی پرواز سے قبل کی تصویروں میں لیکج اور ساختی کمزوری واضح تھی، دبئی ایئر شو میں…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت میں پانچ ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر،

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں پانچ ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں لارجر بینچ 24 نومبر کو ساڑھے گیارہ بجے…
Read More...

رائیزنگ سٹارز ایشا کپ ٹورنامنٹ،سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہچ گیا۔

دوحہ: پاکستان اے ٹیم نے رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کے روز کھیلا…
Read More...

میں گووندا سے آخری سانس تک محبت کرتی رہوں گی۔سنیتا آہوجا

فوٹو فائل بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ جسمانی بے وفائی اور جذبات سے کھیلنا بہت تکلیف دہ ہے، میں گووندا سے آخری سانس تک محبت کرتی رہوں گی۔ سنیتا…
Read More...