The news is by your side.

وفاقی آئینی عدالت میں پانچ ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر،

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا،

0

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں پانچ ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر،

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا،

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں لارجر بینچ 24 نومبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا،

جسٹس حسن رضوی، جسٹس باقر نجفی، جسٹس کے کے آغا بینچ میں شامل،

جسٹس روزی خان، جسٹس ارشد حسین شاہ بینچ میں شامل،

سپریم کورٹ پانچ رکنی بینچ نے اسلام آباد میں ججز کا تبادلہ درست قرار دیا تھا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.