The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2025

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور،لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار۔

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی…
Read More...

پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اجلاس،سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔

کابل:پاکستان، چین اور افغانستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس کابل میں ہوا۔ جس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔ دفتر خارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

پاک امریکہ تعلقات نئی بلندیوں پر، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی دنیا معترف ۔

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری،پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر،پاک امریکا تعلقات میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی دنیا معترف۔ بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان کی حالیہ سفارت کاری مہم کوبہترین قرار دےدیا، جریدے کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ۔

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،نقصانات اور متاثرین کے لیے جاری ریلیف آپریشنز کا جائزہ لیا، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی…
Read More...

کراچی کا بارش سے برا حال ، صوبائی حکومت کی کارکردگی بے نقاب۔

کراچی میں بارش نے ایک بار بھر سندھ پر گذشتہ کئی سال سے قابض پیپلزپارٹی کی حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی، شہری پریشان۔ کراچی شہر مسائل کا ڈھیر ، اب تک ایک درجن افراد بارش کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، یہ ہلاکتیں کرنٹ لگنے اور…
Read More...

گیگا گروپ پر تنقید: یوم آزادی کے آتش بازی دو بار منسوخ

گیگا گروپ کو پاکستان کے یوم آزادی کے جشن کے لیے دو الگ الگ دنوں میں آتش بازی منسوخ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ سینکڑوں شہریوں، جن میں خاندان بھی شامل تھے، نے گیگا مال کے سامنے دونوں دنوں میں گیگا گروپ کی جانب سے اعلان کردہ آتش بازی کے شو کی…
Read More...

قوم اپنا 78 واں یوم ازادی ملی جوش و خروش  سے منا رہی ہے,تقریبات کا سلسلہ جاری۔

قوم اپنا 78 واں یوم ازادی نہایت ملی جوش و خروش  سے منا رہی ہے اج دن کا اغاز مساجد میں تلاوت قران پاک سے ہوا جس میں ملک کی ترقی اور استحکام خوشحالی اور مضبوطی کی دعائیں مانگی گئی اس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں…
Read More...

سندیپا وِرک 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ۔

انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اور خود کو بزنس وومین اور اداکارہ ظاہر کرنے والی سندیپا وِرک کو بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ یہ کیس بھارتی پنجاب…
Read More...

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایران کے سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام مبارکباد

  پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ایران کے معزز سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام اسلام آباد : پاکستان کی عظیم قوم پاکستان کے یوم آزادی کا 78 واں پرمسرت موقع منا رہی ہے، میں اپنی، حکومت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم کی طرف سے…
Read More...

چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،انصاف تک رسائی میں بہتری کے اقدامات پر غور۔

 اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،چیف جسٹس کی انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے جاری اقدامات پر بریفنگ،عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی،  ملاقات میں ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ…
Read More...