غیرت کے نام پر خاتوں کے قتل میں ملوث ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ منظور۔
راولپنڈی:جرگے کے فیصلے پر غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کے قتل کا معاملہ، مقدمے میں گرفتار 6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع منظور کرلی گئی۔
ملزمان کو ڈیوٹی سول جج مس ثمرہ وحید کی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے عدالت سے…
Read More...
Read More...