The news is by your side.
Daily Archives

3 اگست 2025

‘بین الاقوامی کھیلوں کی دنیا میں دوغلا اور متعصبانہ رویہ ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہے، پی…

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے معیار اور رویے کو دوہرا اور متعصبانہ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے، اس حوالے سے جاری اپنے سخت ردعمل میں پی سی بی کا کہتا تھا کہ اس نے آئندہ اس ٹورنامنٹ میں شرکت پر…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے امداد کے منتظر 22 فلسطینیوں سمیت مزید 44 فلسطینی شہید,

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، صبح سے اب تک امداد کے منتظر  22 فلسطینیوں سمیت مزید 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں  ہلال احمر کی عمارت پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں  آگ لگ گئی، عمارت کا کچھ حصہ مکمل تباہ…
Read More...

پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط،

اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ خوراک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی اور ایرانی…
Read More...

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سماہنی سے گرفتار، پی ٹی آئی کی مذمت

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو ازاد کشمیر کے علاقے سماہنی سے گرفتار کر لیا گیا،  سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری آزاد جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے عمل میں لائی گئی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر 9 مئی کے…
Read More...

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

 اسلام آباد:حکومت  نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور…
Read More...

پاکستان نے پر امن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی۔

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی،وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پر امن مقاصد کیلئے ایران کو جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے اور پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔…
Read More...