The news is by your side.
Daily Archives

21 اگست 2025

پاکستان اور چین کے درمیان چھٹا سٹریٹجک ڈائیلاگ،اسٹریٹجک شراکت داری نئی بلندیوں پر لیجانے پر اتفاق۔

 اسلام آباد:چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور،لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار۔

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی…
Read More...

پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اجلاس،سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔

کابل:پاکستان، چین اور افغانستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس کابل میں ہوا۔ جس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔ دفتر خارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...