The news is by your side.
Daily Archives

12 جولائی 2025

حکومت سٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے،ٹیکس پیئرزکوعزت دے،صدراسلام آباد چیمبر ناصر قریشی

اسلام آباد:حکومت ملک میں بزنس کمیونٹی کو  کام کرنے دے،کنٹرولڈ اکانومی سے بہت سی چیزوں کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا، پالیسیاں ترتیب دیتے ہوئے  سٹیک ہولڈرز  کو اعتماد میں لیا جائے اور ٹیکس پیئر کو عزت دی جائے،  ان خیالات کا اظہار صدر اسلام…
Read More...

اٹلی کرکٹ ٹیم  نے بہتر رن ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

 اسلام آباد:اٹلی کی کرکٹ ٹیم  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے یورپی کولیفائنگ ٹورنامنٹ کے دوران نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے باوجود اٹلی نے اس میگا کرکٹ ایونٹ کے لیے کالیفائی کیا۔ اٹلی کی ٹیم …
Read More...

پی ٹی آئی کا قافلہ لاہورپہنچ گیا، پولیس نے گرفتاریاں شروع کردیں

لاہور: تحریک انصاف کا آئندہ احتجاجی تحریک کے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔ قافلے کی قیادت پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، قافلے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت…
Read More...

تحریک انصاف کی جانب سے نئی تحریک کی تیاریوں میں تیزی،مشاورت جاری۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)  کی جانب سے عوام کے حقوق کی بحالی‘ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف  ایک نئی سیاسی تحریک کے آغاز کی تیاریوں کا سلسلہ جاری۔جن میں اب تیزی آ گاہی ہے،  پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک کی کامیابی کے لیے سر جوڑ…
Read More...

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا،

لاہور:کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر 2018ء میں لاہور سے کراچی منتقل ہوئی تھیں۔ جہان وہ سات سال…
Read More...