The news is by your side.
Daily Archives

11 جولائی 2025

بھارتی انتہا پسند، شرپسند میڈیا ہاکی کا قاتل،پاکستانی ٹیم بھارت نہیں جائے گی،

اسلام آباد:بھارت میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے 27 اگست سے بھارت میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق  پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے…
Read More...

پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے وفد کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد اور ان سے ملاقات، صوبہ خیبر پختونخوا میں سینٹ الیکشن سے متعلق امور اور گنڈاپور حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر تبادلہ خیال۔…
Read More...

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

 اسلام آباد:پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین،…
Read More...

بلوچستان میں دہشت گردی،فتنہ الہدوستان کے دہشت گردوں کے ہاتھوں 9 شہری شہید۔

 ژوب :بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں ،فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے سرہ ڈاکئی میں 9معصوم شہریوں کی جان لے لی، مقتولین کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں…
Read More...

وزیرداخلہ محسن نقوی دورہ متحدہ عرب اماراتُ،اہم امور پر مشاورت

ابوظہبی:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورہ متحدہ عر ب اماراتُ، ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات، یو اے ای وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پرتپاک استقبال۔ گارڈ…
Read More...

بلاول بھٹو کا بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو، بھارتی میڈیا کا جھوٹا واویلا،

اسلام آباد: پہلگام واقعے پر جھوٹا ، گھٹیا اور  بے بنیاد پراپیگنڈا کرنے والے بھارت کے سوشل میڈیا نے اب پیپلزپارٹی کے چیرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو کو بھی غلط رنگ دیتے ہوئے اسمان سر پر…
Read More...