پاکستان،ایران،عراق کا زائرین کی سہولت کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ،
تہران : پاکستان۔ ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس، زائرین کی سہولت کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ۔
کانفرنس ایران کے دارالحکومت تہران میں آج منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر داحلہ محسن نقوی نے کی…
Read More...
Read More...