بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئ۔
کراچی : لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئ۔
لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور…
Read More...
Read More...