The news is by your side.
Daily Archives

9 جنوری 2025

کینیڈا؛ جسٹن ٹروڈو کی جگہ ہم جنس پرستوں کی حامی بھارتی نژاد خاتون کے وزیرِ اعظم بننے کا امکان

ٹورنٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد، بھارتی نژاد انیتا آنند ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر سب سے نمایاں امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، کینیڈا میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا عمل 24…
Read More...

افغان طالبان کی بھارت سے دوستی کی کوششیں، امیرخان متقی کی بھارتی سیکرٹری سے ملاقات

کابل۔بھارت نے طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی سے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کی ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں…
Read More...

سارک اسنوکر چیمپئین شپ، روایتی حریف بھارتی کھلاڑی کو نسیم کے ہاتھوں شکست

کولمبو۔تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کے بعد سابق عالمی جونیئر چیمپئن محمد نسیم اختر نے بھی اپنے گروپ کا دوسرا میچ جیت لیا، جہاں انہوں نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دی۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں…
Read More...

وفاق کا کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کی ریگولیشن متعارف کروانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کیلئے جلد قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔ وفاقی حکومت جلد کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے…
Read More...