The news is by your side.
Monthly Archives

نومبر 2024

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والے 5 قائدین گرفتار

اسلام آباد ۔اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے جانے والے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف پنجاب ملک احمد بچھر کو پولیس نے نہایت بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے تحویل میں لے لیا تحریک…
Read More...

تعمیراتی کاموں کے معیار پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آبا د۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا اب تک کئے گئے کام کی پراگریس پر…
Read More...

18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

حکومت کی جانب سے "ٹیک اینڈ پے" موڈ پر 18 آئی پی پیز (آزاد توانائی پیدا کرنے والی کمپنیاں) سے دو ہفتوں میں معاہدے کرنے کا امکان ہے، جس سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے تک کی بچت حاصل ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق، ان آئی پی پیز کی…
Read More...

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد۔نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس بات کا پردہ فاش کیا کہ تاحال ڈیٹا چوری کے ذمہ…
Read More...

اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

نیو یارک۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسائل کا حل نہیں بلکہ خود ایک نیا مسئلہ بن جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ خیالات منیر…
Read More...

مجھے لگتا ہے عمران کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہو گی ،رانا ثناء

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اس وقت مجھے ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو 190 ملین پاو¿نڈ کے مقدمے میں سزا ملے گی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی خود اپنے دشمن ہیں، جب بھی پی ٹی…
Read More...

چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی میں ہونے والے 14ویں "چیلنج کپ” مقابلے،پاکستانی طالبہ نے سلور…

  بیجنگ : چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی (CSU) نے اس نومبر میں ژیان میں ہونے والے 14ویں "چیلنج کپ" کن چوانگ یوان چائنیز کالج اسٹوڈنٹس انٹرپرینیورشپ پلان مقابلوں میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، ان مقابلوں میں…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس،احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا،

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج, ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان,

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے  نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز…
Read More...

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان پر تازہ حملوں میں 59 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور…
Read More...