The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2024

فیض حمید کے تین قریبی ساتھی گرفتار،نام سامنے آگئے

راولپنڈی۔پاک فوج نے سیاسی مفادات کی ایماءپرعدم استحکام کی کوششوں میں ملوث تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل میں مزید تین ریٹائرڈ…
Read More...

جنرل(ر) فیض حمید ہمارا اثہ تھے، عمران خان اعتراف

راولپنڈی ۔ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ ہیں جنہیں ضائع کردیا گیا میرے منع کرنے کے باوجود جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی تحقیقات…
Read More...

آرمی چیف عاصم منیر سے سابق فوجیوں کی ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی۔ یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سابق فوجیوں کی عزت افزائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی۔ اس موقع پر سابق آرمی چیف راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تقریب میں ریٹائرڈ…
Read More...

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

اسلام آباد — وزارت قومی صحت نے پاکستان میں منکی پاکس کے مشتبہ کیس کی رپورٹ سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ خلیجی ممالک سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے شہری میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں،…
Read More...

حماد اظہر نے پنجاب پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور — پاکستان تحریک انصاف کے لاپتہ رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروپ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ حماد اظہر نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی صدارت کی ذمہ داری مزید جاری رکھنے سے انکار…
Read More...

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

لاہور — پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی منظوری وزیراعلیٰ مریم نواز نے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آئی ٹی حب کے قیام اور صوبے کے طلبہ کے لیے میرٹ پر…
Read More...

ذہنی سکون چھوٹی عمر کی لڑکی دے سکتی ہیں یا بڑی ؟سعودی شہری نے بتا دیا

ریاض — عمومی طور پر لوگ ایک ہی شادی کو ترجیح دیتے ہیں، کچھ لوگ دو یا تین شادیاں کرتے ہیں، لیکن ایک سعودی شہری نے دنیا میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق، ابو عبداللہ نامی سعودی شہری، جسے صدی کا سب…
Read More...

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی: ملک بھر میں جوش، قوم پرعزم،پرچموں کی بہار

اسلام آباد—پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے ہر کونے میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ اس رات مختلف شہروں اور قصبوں میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے، آزادی کے جشن کے موقع پر ہر سو…
Read More...

افواج کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، جنرل عاصم منیر

کاکول۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی کمزوری ملک کی کمزوری کے برابر ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کوئی منفی قوت نہ تو فوج اور عوام کے درمیان اعتماد کو کمزور کرسکتی ہے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کرنے کی صلاحیت…
Read More...

یوم آزادی پر تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کے لئے بڑا تحفہ دیدیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی…
Read More...