صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب کا رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت
اسلام آباد (یواین آئی) صدر مملکت آصف زرداری کی ترک صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
Read More...
Read More...