The news is by your side.

دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا کیڑا

0

لندن(یو این آئی)ا±ڑنے والے حشرات جنہیں انگریزی میں moths کہا جاتا ہے، میں پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا قرار دیا گیا ہے۔

کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام Baorisa hieroglyphica ہے

لیکن اس کے خوبصورت ڈیزائن کی وجہ سے اس کا نام تاریخ کے بڑے مصور پیکاسو کے نام سے منسوب کرکے اس کا نام پیکاسو موتھ رکھا گیا ہے۔

کیڑے کا پہلی بار ایک برطانوی ماہر حشرات فریڈرک مور نے 1882 میں کیا۔ یہ موتھ جنوبی مشرقی ایشا اور شمالی ہندوستان میں پایا جاتا ہے۔

موتھ عمومی طور پر رات کو متحرک ہوتا ہے جبکہ اس کی خوراک مختلف پیڑ پودوں سے نکلنے والا رس ہوتا ہے۔

منفرد ڈیزائن یا جسامت کے حامل کیڑے اپنے دشمن جاندار کو ڈرانے، الجھانے یا اردگرد کے ماحول میں خود کو ڈھالنے کیلئے اپنے جسم پر بنے ڈیزائن کا استعمال کرتے ہیں

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.