The news is by your side.
Daily Archives

24 نومبر 2023

سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس,دوست ممالک کے ساتھ رابطے کے لئے مختلف اقدامات کی منظوری

اسلام آباد (یو این آئی )خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا  خصوصی اجلاس۔ اجلاس میں متفقہ طور پر دوست ممالک کے ساتھ رابطے کے لئے مختلف اقدامات کی منظوری۔ اور ان کے تحت مختلف منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت…
Read More...

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ مہیا کی جائے ،الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ دیا ہے جس میںتمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ایڈیشنل…
Read More...

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے…
Read More...

ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے والی گاڑیوںکی سخت چیکنگ

اسلام آبا د(یو این آئی) اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں،اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، تمام سرکاری اور سفارت خانوں کے…
Read More...

زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلاف نہیں،پیپلز پارٹی نے وضاحت کر دی

کراچی(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے،دونوں کی اختلاف کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔پیپلزپارٹی سید ناصر…
Read More...

انسٹاگرام صارفین تھریڈز پلیٹ فارم سے پریشان

کیلیفورنیا(یو این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس…
Read More...

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن(یو این آئی) امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کے حوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔ ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی…
Read More...

10جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

لندن(یو این آئی) ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 10 جملوں میں درج حروف کو ذہنی طور پر کم وقت میں گن کر بنایا۔اردن کے شہر اربد سے تعلق رکھنے والے 51…
Read More...

امام الحق اور فہیم اشرف کی مہندی کی تقاریب

لاہور(یو این آئی) ٹیسٹ کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔امام الحق کی شادی ناروے میں مقیم انمول محمود سے لاہور میں ہورہی ہے جبکہ فہیم اشرف کی بارات نارروال جائے گی۔ فہیم اشرف کی مہندی پر ان کے آبائی شہر پھول نگر…
Read More...

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی…
Read More...