The news is by your side.
Daily Archives

14 نومبر 2023

جام کمال سمیت 30اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل ہوگئے

اسلام آبا د(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ کامیاب ہوگیا،30 سے زائد سیاسی رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے سابق وزیر اعلی جام کمال، سابق وفاقی وزراء…
Read More...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا ، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا،کونسل کی جانب سے جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایت کنندگان کو شواہد کے ہمراہ اجلاس میں طلب کیا…
Read More...

نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک

اسلام آباد(یو این آئی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست حکمت عملی کے ساتھ غربت سے نکل سکتے ہیں۔…
Read More...

بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (یو این آئی )چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، انہوں نے بائیو میٹرک تصدیق کروائی جس کے…
Read More...

اسد قیصرکا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان

صوابی (یو این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اینٹی کرپشن نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر ٹرائل روک دیا

اسلام آباد (یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اندرا گاندھی کیس میں بھی ٹرائل تہاڑ جیل میں ہوا تھا،جب فیصلے کو اس بنیاد…
Read More...