یرغمالیوں کی رہاءی:غزہ میں 5 دن کی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ، امریکی میڈیا کا دعوی
اسلام آباد ( یو این آءی ):اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان غزہ میں لڑائی پانچ دن کے لیے روکنے کے بدلے یرغمال بنائے گئے درجنوں خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے ایک عارضی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
امریکی ذرایع ابلاغ کے…
Read More...
Read More...