The news is by your side.
Daily Archives

29 نومبر 2023

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ؛ یورپی کمیشن

برسلز(یو این آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔ یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل…
Read More...

بمباری میں شہید ننھی پوتی کا دکھ مناتے دادا کی تباہ حال گھر آمد

غزہ(یو این آئی) اسرائیلی بمباری میں اپنی لاڈلی پوتی کو کھو دینے والے دادا جنگ بندی کے دوران اپنے تباہ حال گھر آئے، پوتی کی پسندیدہ گڑیا کو اٹھایا ، چوما اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے غمزدہ دادا نے بتایا کہ اس تباہ شدہ گھر کے ملبے میں پیارے…
Read More...

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(یو این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کر دیا

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایوان فیلڈ ریفرنس میں دائراپیلیں منظور کرتے ہوئے بری قراردیا نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیل کو منظور کرنے پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے…
Read More...

آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے،ایک نئی ٹیم بنی ہے اور ہم ایک نئی شروعات کر رہے ہیں،شان…

لاہور(یو این آئی):قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے، بابر اعظم ہمارے بہترین بلے باز ہیں، ان کی پوزیشن کو کوئی نہیں چھیڑے گا، ان کا نمبر 4 ہے اور ٹیم ہمیشہ اپنے…
Read More...

اسرائیلی بمباری سے تباہی حال عمارتوں سےمزید160لاشیں نکال لی گئیں

اسلام آباد(یو این آئی)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی وحشیانہ بمباری کے باعث سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں، جبکہ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے شہداء کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملبے سے مزید 160…
Read More...

عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو نیا چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ برطانیہ…
Read More...

یو ایس ایڈ کی معاونت،خیبر پختونخوا کے لاکھوں شہریوں کو پینے کے صاف پانی، نکاسی آب اور صفائی کا…

پشاور(یواین آئی)پاکستان میں ریاستہائے متحدہ کے سفیر  ڈونلڈ بلوم نے آج   حیات آباد میں  واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور ( ڈبلیو ایس ایس پی)  کے دفتر کا دورہ کیا اور  امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی معاونت سے پایہ تکمیل…
Read More...

میں اور نواز شریف عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں، اس سے زیادہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہو سکتی ہے،شہباز…

لاہور(یواین آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اور نواز شریف عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں، اس سے زیادہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہو سکتی ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے لیے پیشی کے موقع پر میڈیا…
Read More...

یونیورسٹی آف واہ کا گیارہویں سالانہ کانووکیشن ، طلباء و طالبات میں طلائی تمغے اور انعامات تقسیم

واہ کینٹ(یو این آئی) یونیورسٹی آف واہ میں گیارہویں سالانہ کانووکیشن میں  مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں طلائی تمغے اور انعامات تقسیم کئے گئے ، مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو…
Read More...