The news is by your side.

فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیت کیلئے سیمنار کا انعقاد،

فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج سپنکئی میں سیمنار منعقد کیا گیا۔

0

 جنوبی وزیر ستان( خصوصی نمائندہ )؎فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیت کیلئے سیمنار کا انعقاد، شرکا کی جانب سے گہری دلچسپی کا اظپار کیا گیا،

فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج سپنکئی میں سیمنار منعقد کیا گیا۔

سیمنار کا مقصد اساتذہ کی تدریسی صلاحیت کو جدید خطوط پر استوار کرانے کے لئے آگاہی دینا تھا۔

سیمنار میں جنوبی وزیرستان کے 200 سے زائد اساتذہ کرام اور محکمہ تعلیم کے عہدیداران نے شرکت کی۔

سیمینار کے شرکاء نے تعلیم کو معاشرے میں ترقی، امن اور خوشحالی کی ضامن گردانا۔

۔ شرکاء نے پاک فوج اور فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کی کاوشوں کو سراہا ۔

شرکاء نے تعلیم کی ترویج کیلیے سمینار کے انعقاد پر ایف سی اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.