The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

عروہ حسین کےشہریار منور کے ساتھ رومانوی انداز

لاہور(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے ساتھی اداکار شہریار منور کے ساتھ رومانوی انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔ حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاو¿نٹ…
Read More...

بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیا

لاس اینجلس(شوبز نیوز) ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کے لیے اخبار میں اشتہار دے دیا انجلینا جولی کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے والد بریڈ پٹ سے قانونی تعلقات منقطع کرنے کے لیے…
Read More...

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے،شادی کی تقریب میں متعدد ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اننت امبانی کی شادی کی تیاریاں کئی ماہ سے جاری تھیں جو بلآخر…
Read More...

قیصر کوکبھی بھی گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں دی، فضیلہ قاضی

کراچی(شوبز رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر و اداکار قیصر نظامانی کو گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں لیکن اس کے باوجود، وہ کچھ نہ کچھ کہہ دیتے ہیں۔حال ہی میں فضیلہ قاضی اور اُن کے…
Read More...

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی…
Read More...

گوشت کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا، زارا نور عباس کا انکشاف

لاہور(شوبز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی کبھی پکایا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نے اپنے شوہر و اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے عید…
Read More...

عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز نیوز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔فلم میں عامر خان کے…
Read More...

انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی

نیو یارک(شوبز نیوز) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ…
Read More...

کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا

چندی گڑھ(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ بی جے پی کی سیٹ…
Read More...

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ(شوبز نیوز) پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج…
Read More...