The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

شوہر کا ایسا تحفہ کہ سارہ خان کے آنسو چھلک گئے

لاہور۔سارہ خان کو روزانہ پھول دینے والے شوہر فلک شبیر نے انہیں ایک قیمتی تحفے کے ذریعے حیران کر دیا۔فلک شبیر اکثر اپنی محبت کے اظہار کے لیے سارہ خان کو خوبصورت تحائف دیتے ہیں، جن کی ویڈیوز بھی اکثر و بیشتر سامنے آتی رہتی ہیں۔حال…
Read More...

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے، پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری، کے ہاں ایک پیاری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے مشہور ہونے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ماں باپ بنے۔ پرنس نے اس…
Read More...

شوٹنگ کے دوران بابا صدیقی کو یاد کرکے سلمان آبدیدہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ریئلٹی شو “بگ باس” کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا، اور جب یہ خبر سلمان خان تک پہنچی تو انہوں نے…
Read More...

کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص فروخت

ممبئی: کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے 1,000 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی…
Read More...

پاکستان کے معروف اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

لاہور۔پاکستان کے سینئر معروف اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ وقت سے بیمار تھے۔ انہوں نے اپنے پیچھے دو بیٹے اور…
Read More...

چھوٹے قد اور سانولی رنگت کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بنی

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن نے اپنے چھوٹے قد اور سانولی رنگت کی بنا پر مذاق کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں باڈی شیمنگ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے نادیہ افگن نے کہا کہ کسی کی رنگت، جسامت، لباس اور قد پر طنز کرنا…
Read More...

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام درج کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کندن نامی طالبعلم کے…
Read More...

ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

کراچی ۔ ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کے اہلخانہ نے بتایا کہ مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی جائے…
Read More...

عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں، قیمتی سامان اور والدہ کی تصویر چوری!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عظمیٰ حسن، جو سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں، لندن میں ایک افسوسناک واقعے کا شکار ہو گئیں۔ عظمیٰ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک خصوصی نوٹ جاری کرتے ہوئے اس واقعے…
Read More...

حاملہ کے بعد میڈیا کے سامنے آنا بغیرتی نہیں، میرا سیٹھی

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو مؤثر جواب دیا ہے۔ میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا…
Read More...