The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے حوالے سے چشم کشا باتیں شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ امریکی جریدے …
Read More...

’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی

نئی نسل کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی ذاتی اور سماجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں کو ہی دوستی کے لیے ترجیح دیتی ہیں۔ ’چاند تارہ‘ اور ’حادثہ‘ جیسے معروف…
Read More...

فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے

بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے باعث مداحوں کے دلوں پر نقش ہو چکی ہے۔…
Read More...

’’نقصان تمہارا ہی ہے!‘‘ فرحان سعید کا بھارتیوں کو پیغام

اسلام آباد ۔پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے حال ہی میں بھارتی علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا تھا، تاہم اب انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل…
Read More...

شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

نئی دہلی ۔شاہ رخ خان، جو بھارت میں ’بادشاہ‘ اور عالمی سطح پر ’رومانس کا بادشاہ‘ کہلائے جاتے ہیں، اب صرف لوگوں کے دلوں پر ہی نہیں، بلکہ دولت کے میدان میں بھی راج کر رہے ہیں۔ معروف بین الاقوامی جریدے اسکوائر کی تازہ ترین…
Read More...

اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی

لاہور۔ معروف ماڈل و اداکارہ کومل میر کی لندن کے ایک تعلیمی ادارے سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں، جن میں انہیں کانووکیشن کے…
Read More...

رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج

نئی دہلی ۔جنوبی بھارت کے معروف اداکار وجے دیورکونڈا، جو اداکارہ راشمیکا مندنا کے مبینہ قریبی دوست بھی سمجھے جاتے ہیں، ایک تازہ قانونی بحران میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیورکونڈا، جنہیں حالیہ دنوں اپنی فلم کنگڈم …
Read More...

گووندا اور سنیتا کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، اداکارہ نے خوشگوار رشتے کی تصدیق کر دی

بالی وُڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی کو چار دہائیاں گزر چکی ہیں، اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ تاہم حالیہ دنوں میں ان کی علیحدگی کی افواہوں نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ اگرچہ دونوں…
Read More...

سینئر اداکار غلام محی الدین کا اظہارِ یکجہتی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار غلام محی الدین نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن سے ان کی محبت غیر مشروط ہے…
Read More...

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوتنی‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

نئی دہلی ۔سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’دی بھوتنی‘ سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ سنجے دت، مونی رائے، پلک تیواری اور سنی سنگھ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’دی بھوتنی‘ یکم مئی 2025 کو سنیما گھروں کی زینت بنی تاہم مزاح اور خوف کا یہ امتزاج…
Read More...