The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ویسٹ انڈیزکرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کاالزام

لندن۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2023 میں پیش آیا، جس میں ویسٹ انڈیز کے کرکٹر پر ایک خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا۔ تاہم، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کھلاڑی کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے…
Read More...

ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ 159 رنز سے جیت لیا

کینبرا۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ فاسٹ بولر جوش ہیزل وُڈ نے شاندار…
Read More...

ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر

اسلام آباد ۔ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکنگ ایونٹس میں عدم شرکت کی وجہ سے ارشد ندیم کی رینکنگ میں بہتری نہیں ہوئی۔ ارشد نے رواں سال…
Read More...

کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ اسٹار رنکو سنگھ، جو حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی کم عمر رکن پارلیمنٹ پریا سروج سے منسوب ہوئے، کو منگنی کے صرف دو ہفتوں بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے رنکو سنگھ…
Read More...

بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا

ریاض۔سعودی عرب کی جانب سے ایک عالمی معیار کی ٹی20 کرکٹ لیگ شروع کرنے کی تیاریاں اُس وقت بڑے بحران کا شکار ہو گئیں جب بھارت اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے منصوبے کی حمایت سے اچانک دستبرداری اختیار کر لی۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی تازہ رپورٹ…
Read More...

ہاردک پانڈیا سے رومانوی تعلقات؛ بالی ووڈ اداکارہ بول اُٹھیں

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے متعلق خبروں پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے خاموشی توڑ دی اور انکشاف کیا کہ دونوں کے درمیان کچھ وقت تک رابطہ رہا، مگر بات کسی سنجیدہ تعلق تک نہیں پہنچی۔ ایک حالیہ انٹرویو…
Read More...

700 ٹی20 میچز؛ پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

لاہور۔ویسٹ انڈیز کے معروف اور جارحانہ طرزِ کھیل کے لیے مشہور آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گزشتہ روز امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ (MLC) کے ایک میچ میں ایم آئی نیویارک کی…
Read More...

پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا

لاہور۔پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے بالآخر گرین سگنل مل گیا ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے انہیں پرو ہاکی لیگ میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ یہ پیش رفت…
Read More...

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

میڈرڈ۔فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران معروف اسپورٹس پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔  ڈیزن اسپورٹس چینل کی نمائندہ ایلیونورا انکارڈونا نے ایتھلیٹیکو میڈرڈ اور پیرس…
Read More...

چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کیلئے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کے الیکشن کمیشن نے چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ انتخابات پاکستان اسپورٹس بورڈ کے 2022 کے آئین، قومی…
Read More...