Browsing Category
کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر 3 آؤٹ
راولپنڈی: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز 267 رنز پر تمام ہوئی۔ پاکستان نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔
قومی سپنرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے انگلش بلے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ ، مہمان ٹیم پہلی اننگ میں 276 رنزپر ڈھیر۔
راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 276 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
اسپنر ساجد خان نے 6 جب کہ نعمان علی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بولر زاہد محمود نے ایک شکار کیا۔
راولپنڈی میں کھیلے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ،پاکستانی سپینرز چھا گئے،
راولپنڈی:پاکستان کے سپن باؤلرز کا جادو چل گیا تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے سے قبل انگلینڈ کے 110 رنز پانچ کھلاڑی آوٹ،
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا،
انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...
Read More...
محسن نقوی آئی سی سی اجلاس کے لیے دبئی روانہ
دبئی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔
محسن نقوی نے آج صبح قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد لاہور سے روانگی کی۔ ان کی دبئی میں بھارتی کرکٹ…
Read More...
Read More...
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی
ملتان ۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اپنی اننگز شروع کی۔…
Read More...
Read More...
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو پاکستانی بہنوں نے میڈلز جیت لیے
لاہور: پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی…
Read More...
Read More...
کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ
نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر تمام کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔
بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب…
Read More...
Read More...
دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز، کامران غلام کی سینچری
ملتان: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز سکور کیے۔ کامران غلام نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہی سینچری بنا ڈالی،
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں…
Read More...
Read More...
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان
کینبرا۔کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم آئندہ ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔…
Read More...
Read More...
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
لاہور:انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو بالترتیب 15 اور 24 اکتوبر کو ملتان اور…
Read More...
Read More...