Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دی
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ روس اور دیگر متعلقہ ممالک پر ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ٹرمپ نے…
Read More...
Read More...
رہا ہونے والی اسرائیلی یرغمالی خواتین کا حماس کے حسن سلوک سے متعلق بیان سامنے آگیا
تل ابیب ۔حماس کی قید سے رہا ہونے والی تین اسرائیلی خواتین نے اسرائیل پہنچنے کے بعد اپنی قید کے تجربات بیان کیے، جن سے اسرائیلی میڈیا کو حیرانی کا سامنا کرنا پڑا۔
اسرائیلی میڈیا، جو ہمیشہ سے حماس کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرتا رہا ہے، ان…
Read More...
Read More...
2 امریکی قیدیوں کے بدلے کیلیفورنیا کی جیل سے رہائی پانے والا طالبان
کابل۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جیل سے 16 سال بعد ایک افغان طالبان رکن کو رہا کر دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجو خان محمد کو 2006 میں مشرقی افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور 2007 میں انہیں امریکا کے حوالے کیا گیا۔…
Read More...
Read More...
حلف برداری کی تقریب میں ٹرمپ کے پانچوں بچے توجہ کا مرکز بن گئے
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 47ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا، جبکہ حلف برداری کی تقریب میں ان کے پانچوں بچے خاص توجہ کا مرکز بنے رہے۔
78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران ان کے بڑے بیٹے، 47 سالہ…
Read More...
Read More...
جوبائیڈن کی وائٹ ہاؤس سے رخصتی کے وقت آخری یادگار سیلفی
واشنگٹن: امریکا کے 46ویں صدر جوبائیڈن چند گھنٹوں میں سابق صدر کے طور پر یاد کیے جائیں گے، جب انہوں نے وائٹ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا۔
جوبائیڈن اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے ہمراہ وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوئے اور روانگی کے وقت ایک یادگار سیلفی بھی…
Read More...
Read More...
مشیل کو طلاق؟ اوباما کی اداکارہ جینیفر اینسٹن سے قربتیں
واشنگٹن۔یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی اہلیہ مشیل سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے اور دونوں اس وقت ’’اچھے دوستوں‘‘ کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
بین الاقوامی ذرائع کے مطابق مشہور اداکارہ…
Read More...
Read More...
حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟
غزہ۔حماس کی جانب سے رہائی پانے والی تین اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحائف کے بیگز پیش کیے جانے پر عبرانی میڈیا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
رہائی کی تفصیلات
حماس نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں یرغمالی خواتین ایملی دماری، رومی گونن،…
Read More...
Read More...
جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان، ڈاکٹر عافیہ کا نام شامل نہیں
واشنگٹن۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارت کے آخری دن انسانی حقوق کے آنجہانی رہنما مارکوس گاروی سمیت پانچ افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مارکوس گاروی کو معافی
وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق، انسانی حقوق کے…
Read More...
Read More...
نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 60 افراد ہلاک
شمالی نائیجیریا میں ایک آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد ہونے والے دھماکے میں 60 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے بیان دیا کہ ریاست نائیجر کے علاقے میں…
Read More...
Read More...
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن
غزہ۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خبروں نے غزہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی، اور باضابطہ اعلان سے قبل ہی فلسطینی عوام نے جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ایک عہدیدار نے…
Read More...
Read More...