Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت میں33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار
نئی دلی(یو این آئی)بھارت میں 33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کاشکار ہیں ۔ ریاست مہاراشٹر، بہار اور گجرات جیسی ریاستیں اس حوالے سے سرفہرست ہیں
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 33لاکھ میں سے آدھے سے زائد شدید غذائی قلت کے…
Read More...
Read More...
بھارت میں ایک ہزار سے زائد مدارس اسکولوں میں تبدیل
نئی دہلی(یو این آئی) بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔
بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ بی جے پی کی انتہا…
Read More...
Read More...
سرینگر میں قابض فوج کے ٹرک پر حملہ، 3ہلاک
سری نگر(یو این آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر اس…
Read More...
Read More...
سکھوں کے قتل کے معاملے پر مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا
نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی وزیراعظم نے سکھ رہنماو¿ں کے قتل کے الزام پر گھٹنے ٹیک دیئے۔مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔
سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے امریکہ اور بھارت کے تعلقات پیچیدہ ہو چکے ہیں
مودی…
Read More...
Read More...
ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار
واشنگٹن(یو این آئی)امریکی ریاست کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔
کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی…
Read More...
Read More...
فرانسیسی پارلیمنٹ نے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دیدی
پیرس(یو این آئی)فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دے دی
رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ نے کئی مہینوں کی سیاسی کشمکش کے بعد فرانس کی امیگریشن پالیسی کو سخت کرنے کے لیے قانون سازی کی ہے
بل کو فرانسیسی…
Read More...
Read More...
حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ(یو این آئی) اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے
فوجی ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب کہ خان یونس…
Read More...
Read More...
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ،امریکہ پریشان
پیونگ یانگ(یو این آئی) شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے اور امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی۔
واشنگٹن نے پیونگ یانگ کے بیلسٹک میزائل کے تازہ ترین تجربے کی مذمت کی ہے۔جاپان کے نائب وزیر دفاع…
Read More...
Read More...
بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کو تنبیہ
روم(یو این آئی) دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔
ایلون مسک نے اٹلی کی ماﺅں…
Read More...
Read More...
امیرِکویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
دوحا(یو این آئی)کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔
86 سالہ امیرشیخ نواف الاحمد الصباح نومبرمیں اسپتال میں داخل ہوئے تھے،کویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے…
Read More...
Read More...