The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

مریم نواز کے بیٹے جنید کی دوسری شادی کیلئے رشتہ طے

لاہور۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے ہوگیا، اس بار ان کی دلہن کون ہوں گی؟ اس حوالے سے پارٹی ذرائع سے معلومات سامنے  آگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا ایک مرتبہ پھر…
Read More...

ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ایٹمی طاقت بننا محض ہماری تکنیکی ترقی کا مظہر نہیں تھا بلکہ ایٹمی طاقت کا حصول قوت کے ذریعے امن قائم رکھنے کا دانشمندانہ فیصلہ تھا۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ یوم ِتکبیر کے اہم موقع پر…
Read More...

گیس کا گردشی قرضہ3000 ارب،پیٹرولیم ڈویژن کا جامع پلان آئی ایم ایف کےحوالے

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں پیٹرولیم ڈویژن نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کے لیے جامع پلان عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو پیش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کے شعبے…
Read More...

زیادہ سختی نہ کریں،ساس بھی کبھی بہوتھی،سپریم کورٹ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ نے ملزم رضا علی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار  کیا کہ ملزم پر…
Read More...

بلال ثاقب کرپٹو اور بلاک چین کیلئے وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلال بن ثاقب کو معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو مقرر کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بلال بن ثاقب کو وزیرِ مملکت کا درجہ دیا گیا ہے۔  پاکستان کرپٹو پالیسی میں رہنمائی…
Read More...

بھارتی حکومت کے زیر سرپرست دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد۔پاکستان سمیت متعدد ممالک بارہا بھارت کی ریاستی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کو بے نقاب کر چکے ہیں۔پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جو بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسلسل نشانہ بنتے رہے ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بھارت نے…
Read More...

بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش

نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر جھوٹی مہم شروع کر رکھی ہے بلکہ اسے…
Read More...

جڑواں شہروں میں کالی گھٹائیں،دن کے وقت رات کا سماں

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک، مری گلیات،کشمیر میں آدھی طوفان اور کالہ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر…
Read More...

سپارکو نے عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

پاکستان کا خلائی تحقیقاتی ادارہ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحجہ کے چاند کی متوقع رویت اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں سائنسی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق، فلکیاتی ماڈلز سے حاصل شدہ معلومات کے…
Read More...