The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

آمریت چلے گی نہ زباں بندی قبول کریں گے،حافظ نعیم

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی لوگوں کے اقتدار سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیراعظم کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں، صرف گیس کی قیمتوں میں 319فیصد اضافہ ہوا، حکومت خود فیک نیوز پھیلاتی ہے، انٹرنیٹ پر…
Read More...

چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی

لاہور۔وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی، محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے ہی کوئی حتمی فیصلہ ہوگا، قوم کو آگاہ کریں گے اور یقین دلایا کہ قوم…
Read More...

قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال،

اسلام آباد: قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی، پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی، 2024 میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت…
Read More...

9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف

اسلام آباد ۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 نومبر کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہونے کی صورت میں مستقبل کے لیے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26…
Read More...

53 واں یوم شہادت: جی او سی لاہور کی میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر سلامی

لاہور۔شہید میجر شبیر شریف (نشانِ حیدر) کا 53 واں یومِ شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جی او سی لاہور میجر…
Read More...

یہ زبردستی والی حکومت ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق میں موجود حکومت آئینی اور قانونی جواز نہیں رکھتی بلکہ یہ زبردستی قائم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دینی مدارس سے متعلق بل منظور نہ کیا گیا تو ہم…
Read More...

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے معافی مانگ لی

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف پر ماضی میں لگائے گئے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے۔ جاوید بدر نے اپنے خط میں اپنی…
Read More...

190ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ان پر عمل درآمد کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ سماعت اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی…
Read More...

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخطوں میں تاخیر،جے یو آئی حکومت سے ناراض،

اسلام آباد : مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کی جانب سے دستخطوں میں تاخیر، حکومت کو پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کی طرف سے احتجاج کا خطرہ منڈلانے لگا ،مولانا فضل الرحمن ایک بار پھر قومی سیاست میں مرکز نگاہ بن گئے ، مولانا کی جی سکس میں…
Read More...

سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج،

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں 12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا گیا۔…
Read More...