The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

آپ مجھ پردبائو ڈالنا چاہتے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس کا 190 ملین پائونڈ کیس میں وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد ۔190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے آپ عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے…
Read More...

اسرائیل کیخلاف جنگ میں تاریخی فتح؛ ایرانی سفیر کا بھرپور حمایت پر پاکستان کو خراجِ تحسین

اسلام آباد ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر برائے پاکستان، رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی فتح کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کی بھرپور حمایت پر دلی تحسین اور شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ…
Read More...

مشیر قومی سلامتی کا دورہ چین، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے دورہ چین کے دوران چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محمد عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے اجلاس میں…
Read More...

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

اسلام آباد ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پاکستان اور امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نہ صرف سرکاری و سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی شرط ختم…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں کی سماعت مکمل…
Read More...

پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی: مریم نواز

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال، موسیقی ہر کیفیت کو بیان کرنے پر قادر ہے، پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے موسیقی کے عالمی دن پر اپنے…
Read More...

آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

اسلام آباد ۔ آج 21 جون کو سال 2025 کا سب سے طویل دن اور سب سے مختصر رات ہو گی۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے مطابق، آج دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے 19 منٹ ہوگا۔ ڈاکٹر جاوید کے مطابق،…
Read More...

شہید بی بی کا وژن آج بھی مشعلِ راہ ہے، جمہوریت مضبوط کریں گے، صدر زرداری

اسلام آباد ۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اسی وژن کی روشنی میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے عزم پر قائم ہیں۔ سابق وزیراعظم اور شہید رہنما بینظیر بھٹو کی 72ویں…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع

اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر 2025…
Read More...

امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی

واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ خارجہ کی…
Read More...