The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراگچی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ عراگچی مشرق وسطیٰ کی…
Read More...

مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے 5 نومبرکو لندن جانے کا امکان

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن  کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں…
Read More...

علی امین گنڈا پور کا قیمتی سامان غائب

اسلام آباد۔ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکے 2…
Read More...

خان نے صرف عوام کے اخلاق کو بگاڑا اور بدتمیزی کاکلچرسکھایا،نوازشریف

نیو یارک۔نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیاہے، کے پی کے میں ان لوگوں کی حکومت…
Read More...

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

لاہور۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ کبھی کسانوں پر سیاست کرتے ہیں تو کبھی نابینا افراد پر۔ عظمیٰ بخاری…
Read More...

رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا۔ پی ٹی…
Read More...

وزیر اطلاعات کی قطر میں فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت ،شاندار انتظامات کو سراہا

دوحہ۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے قطر کے وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کی خصوصی دعوت پر فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت کی،وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے قطر کی وزارت ثقافت اور وزیر ثقافت عبدالرحمان…
Read More...

پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ تک نہیں نکالا جائے گا

اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے گا۔ بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی…
Read More...

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا سینیٹ…
Read More...

آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطر ناک ڈرافٹ پاس ہوجاتا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، حکومت کی حیثیت ختم ہو چکی ہے اور دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے میڈیا سیل کی…
Read More...