Browsing Category
تازہ ترین
ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائیز کرنے کا فیصلہ،متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا,
اسلام آباد: حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائیز کرنے کا فیصلہ، متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو وزیرِ اعظم نے ٹاسک سونپ دیا,
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد…
Read More...
Read More...
نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کر کے ملک کی ترقی کی رفتار میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے ان…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکیل کی جانب سے تحریری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
یہ فیصلہ 9 مئی کے مقدمات سے متعلق عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل کی سماعت کے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائےبلوچستان کی شاہراہوں کی تعمیر کا اعلان
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، اور اس کے نتیجے میں آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی واقع ہونے والی ہے، تاہم اس وقت اس کمی کا براہِ راست فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا…
Read More...
Read More...
اوورسیز پاکستانی ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات اس سے بھی…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان
اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔
اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سمنر پار…
Read More...
Read More...
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی،وزیر اعظم کا خیر مقدم
اسلام آباد۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی، لانگ ٹرم فارن کرنسی کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر منفی بی کردی گئی۔
فچ ریٹنگ نے پاکستان کا آوٹ لک مستحکم قرار دے دیا اورکریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرتے ہوئے اسے ٹرپل سی پلس…
Read More...
Read More...
امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا،ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور چیف وہپ کو باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا گیا تھا، تاہم وہ ملاقات میں شریک نہ ہوئے۔
انہوں…
Read More...
Read More...
مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید،19 زخمی
کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب اس وقت پیش آیا جب بلوچستان…
Read More...
Read More...
ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے مارچ 2025 میں ترسیلات زر کی تاریخی سطح پر پہنچنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی پالیسیوں پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے۔
وزیراعظم نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی…
Read More...
Read More...