Browsing Category
تازہ ترین
تمام مذہبی مقامات بشمول دربار صاحب کرتار پور کو ترجیحی بنیادوں پر ان کی اصل حالت میں بحال کیا جائے…
اسلام آباد:فیلڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے سیالکوٹ سیکٹر، شکر گڑھ، نارووال اور کرتار پور سمیت پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سیلاب کی صورتحال اور جاری بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا۔…
Read More...
Read More...
بھارتی آبی جارحیت،پاک فوج پنجاب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے میں مصروف، سیکڑوں افراد ریسکیو۔
اسلام آباد: خیبرپختونخواہ اور گلگت، بلتستان کے بعد سیلاب نے پنجاب کو گھیر لیا، صوبے کے کئی شہر ، دیہات اور قصبے زیر آب آگئے جہاں سے لوگوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
پنجاب کے چھ اضلاع میں پاک…
Read More...
Read More...
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مزید 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنا دیں۔
فیصل آباد: 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمےکا فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات،
ڈھاکہ: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، خاص…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت،سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ
راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف کا دورہ تربت، دورے کا مقصد سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور
ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لینا تھا،
آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کا مقصد بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے فوجی اور سول…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور،لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ۔
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،نقصانات اور متاثرین کے لیے جاری ریلیف آپریشنز کا جائزہ لیا،
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی…
Read More...
Read More...
قوم اپنا 78 واں یوم ازادی ملی جوش و خروش سے منا رہی ہے,تقریبات کا سلسلہ جاری۔
قوم اپنا 78 واں یوم ازادی نہایت ملی جوش و خروش سے منا رہی ہے اج دن کا اغاز مساجد میں تلاوت قران پاک سے ہوا جس میں ملک کی ترقی اور استحکام خوشحالی اور مضبوطی کی دعائیں مانگی گئی اس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں…
Read More...
Read More...
بی ایل اے اور مجید بریگیڈ غیرملکی دہشتگرد گروپ قرار، بھارت پریشان
واشنگٹن:پاکستان کو بڑی کامیابی اور بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا۔
امریکی محمکہ خارجہ کے مطابق کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو بین الاقوامی دہشتگرد…
Read More...
Read More...
پاکستان امن کا خواہاں اور بھارت خطے میں عدم استحکام پر بضد ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مقبوضہ کشمیر بھارت کا کوئی اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی نامکمل ایجنڈا ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے رہیں گے، مقبوصہ کشمیر پر…
Read More...
Read More...