The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

منیب اختر ،آئوٹ۔۔۔۔جسٹس نعیم اختر افغان ،ان

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اخترافغان کو بینچ میں شامل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کا نام پیش کیا تھا۔ جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو 5 رکنی لارجر…
Read More...

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

اسلام آباد ۔حکومت پاکستان کی جانب سے عوام کو ریلیف کا سلسلہ جاری۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی ۔پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔لائٹ ڈیزل کی…
Read More...

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایات دیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ…
Read More...

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر کے باعث تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے سنجگانی میں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے کی تقاریر…
Read More...

نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو پاک فوج کے اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈروں میں شمار کیا جاتا ہے، جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین…
Read More...

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے 12 جون 2024 کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اپیل بھی…
Read More...

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں،گولی کا جواب گولی اور شیل کا جواب شیل سے دینگے

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات…
Read More...

مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

پشاور: مولانا فضل الرحمٰن کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کا بلامقابلہ امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان نے دونوں رہنماؤں کو متفقہ طور پر پانچ…
Read More...

دہشت گردی کے دو نئے مقدمات درج

راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ پر احتجاج کی کال پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دو نئے مقدمات درج کیے ہیں۔ عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمات قائم کیے…
Read More...

حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید،

تل ابیب :حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید،حزب اللہ نے تصدیق کر دی،اسرائیل کے خلاف جنگ جاری  رکھنے کا اعلان۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس کا بنیادی مقصد سید حسن…
Read More...