The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

فلسطین ملبے کا ڈھیر بن گیا،دنیا آنکھیں کیسے بند رکھ سکتی ہے،وزیر اعظم

نیویارک ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی۔وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں، اور دنیا کیسے آنکھیں بند رکھ سکتی ہے؟ انہوں نے…
Read More...

جسٹس منیب اختر سخت گیراور لاپرواہ۔۔۔اندرونی اختلافات باہرآگئے

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائیں چیف جسٹس نے جسٹس منصورعلی شاہ کو اپنے جواب میں لکھا کہ جسٹس منیب اختر کا سینئر ججز سے رویہ انتہائی سخت تھا، ایسا جسٹس…
Read More...

پاکستان کو کمزور حکمرانی اور دیگر بڑے چیلنجزدرپیش ہیں، آئی ایم ایف اعلامیہ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی اور دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ…
Read More...

چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کوخط کا جواب دیدیا

اسلام آباد ۔پریکٹس پروسیجر کمیٹی: چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ سپریم کورٹ کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے…
Read More...

اقوام عالم اسرائیل کو مظالم پر جواب دہ بنائے،شہباز شریف

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر مذمت کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں…
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی توثیق کر دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف کی سطح کے…
Read More...

شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات،خطے کی صورت حال پر گفتگو

نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل…
Read More...

وزیراعظم سے بنگلہ دیش کے ڈاکٹر یونس کی ملاقات ،تعلقات بڑھانے پر اتفاق

نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر اور قائم مقام وزیر اعظم ڈاکٹر یونس کی دعوت پر ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے نیو یارک میں بنگلا دیش کے اقوام متحدہ…
Read More...

قاضی آئینی ترامیم کے بینفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے

راولپنڈی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔اڈیالہ جیل میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو رہا ہے سب کو پتا چل گیا ہے یہ…
Read More...

آج گناہوں کا اعتراف کریں آخرت میں بچ جائیں گے،قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ نے ایک اراضی کے مقدمے میں جھوٹی گواہیوں اور جعلی مقدمہ بازی کی بنا پر بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیا ہے اور مخالف فریقین پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…
Read More...