سلہٹ ٹیسٹ نتیجے کے قریب،چوتھے دن کے اختتام پرمیزبان ٹیم کی گرفت مضبوط۔
سلہٹ: سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش کی میچ پر گرفت مضبوط ، جیت کے لیے تین وکٹین جبکہ پاکستان کو 121 رنز درکار،
آج کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بنگلہ دیش کے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316…
Read More...
Read More...