ذوالحج 1447ھ کے چاند کی رویت، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
کراچی: ذوالحج 1447ھ کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی (بروز اتوار) بمطابق 29 ذیقعدہ کو طلب کر لیا گیا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں طلب کیا گیا ہے،…
Read More...
Read More...