عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مگر پاکستان میں اضافہ
پیٹرول 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نئی قیمتیں منگل کے روز کے لیے مقرر کی گئی ہیں،
اسلام آباد: پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں یومیہ رد و بدل کا معاملہ ، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا،
وزارت پیٹرولیم کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا جو آج رات 12 بجے تک برقرار رہیں گی،
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے،
یاد رہے کہ امریکہ ایران جنگ سے پیدا شدہ صورتحال کے نیتجے میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کی پالیسی پر عملدرآمد کر رہی ہے