The news is by your side.

اب امن ہو گا یا پھر ایران کے لیے سانحہ ، امریکی صدر کی تہران کو دھمکی

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو سخت تنبیہ کی ہے کہ اب اسے امن کے قیام کی طرف بڑھنا ہوگا، بصورتِ دیگر آئندہ کارروائیاں ایران کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوں گی۔ اپنے…
Read More...

امریکی حملے کے خلاف پورے قوت سے مزاحمت کریں گے، ایران کا اعلان

تہران۔ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کے خلاف پوری طاقت سے جواب دے گا۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے “تسنیم نیوز ایجنسی” کے مطابق، وزارت…
Read More...

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی پرزور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کی جانب سے کیا جانے والا حملہ انتہائی…
Read More...

ہاکی نیشنزکپ؛ فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

کوالالمپور: ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ یہ فائنل میچ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں پاکستان اور…
Read More...

پاکستان میں آٹو فنانسنگ مئی 2025 میں 271 ارب روپے تک پہنچ گئی

کراچی۔ پاکستان میں مئی 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ کا حجم بڑھ کر 271 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں آٹو فنانسنگ کے شعبے نے ایک مرتبہ پھر مثبت رجحان ظاہر کیا ہے۔ جون 2025 کے اوائل میں جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں میں…
Read More...

ٹويوٹا خریدار ہوشیار،یکم جولائی سے گاڑیاں مہنگی

اسلام آبا د۔ٹویوٹا گاڑیوں کے دیوانوں کو اب اپنی پسندیدہ کار خریدنے کے لیے اضافی رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ جاپانی آٹو کمپنی ٹویوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں فروخت کی جانے والی چند گاڑیوں کی قیمتوں میں یکم جولائی 2025 سے اوسطاً…
Read More...

سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد ۔جون 2025 میں بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو چھوٹی گاڑی کے خواہشمند خریداروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ سوزوکی آلٹو 660 سی سی کے وی ایکس آر اور وی ایکس آر…
Read More...

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید

غزہ۔غزہ میں ایک بار پھر امداد کے متلاشی نہتے فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے۔ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی حملے اور براہِ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہوئے۔ ان میں 31 افراد وہ تھے جو…
Read More...

دنیائے کرکٹ میں پاکستانی باپ بیٹے کا دلچسپ اور حیران کن ریکارڈ

مری۔کرکٹ میچوں کے دوران اکثر اوقات نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے رہتے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا یا ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، ایک ایسا ہی قابل فخر ریکارڈ پاکستانی باپ بیٹے نے بھی بنایا ہے۔ مری سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی…
Read More...