آر ڈی اے کی جانب سے کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 غیر قانونی قرار، دفاتر سیل
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی،
راولپنڈی:راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایکشن لے لیا ،
آر ڈی اے سے جاری بیان کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کا مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل کر دیا گیا
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی
کیپیٹل سمارٹ سٹی بغیر این او سی کے کام کرتے ہوے پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگ، تشہیر، اور تعمیر جاری تھی,
