The news is by your side.

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا,ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا درخواست میں نئی متعارف کردہ “کلائمیٹ سپورٹ لیوی”…
Read More...

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس،

 ڈھاکہ: پاکستان ٹیم بیٹنگ لائن کی بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناقص پرفارمنس، پہلی اننگز میں 232 رنز پر ڈھیر،  بنگلادیش کو 46 رنز کی برتری ۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 21 رنز بغیر کسی…
Read More...

بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،ذہنی دیوالیہ پن اورجنگی جنون کا مظہر ہے، 

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو اشتعال انگیز بیان قرار دیتے پہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو جغرافیہ سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، جنگی جنون اور اشتعال…
Read More...

انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت،

کراچی:  منشیات کے مقدمے میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت  جبکہ ملزمہ کے خلاف منشیات سے متعلق دیگر مقدمات کے اندارج کا بھی انکشاف۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف بغدادی تھانے میں درج…
Read More...

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بنگلا دیشی ٹیم 278 پر ڈھیر،

ڈھاکہ: بنگلہ دیش  کرکٹ ٹیم نے  دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز  پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جبکہ دن کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز اسکور کر لیے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس…
Read More...

این ڈی ایم اے نے 18سے23 مئی تک ملک میں موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیا،

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 18سے23 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیا، این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ صورتحال این ای او سی کی جانب سے 3 سے 4 ماہ قبل جاری موسمی جائزہ کے…
Read More...

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پورے 5، 5 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمی کے بعد پٹرول کی…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،

اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو ملک گیر شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہوگا، سڑکیں بلاک کردیں گے ، حکمران عوام کا خون نچوڑنا بند کریں۔ اٹھارہ مئی کو پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں…
Read More...

وفاقی دارالحکومت میں خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، کیسز کی تعداد بڑھنے لگی۔

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت میں خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ،فیملی کورٹس میں کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگ گئی، عدالتی ذرائع کے مطابق عدالتی اوقات کے ہر گھنٹے میں اوسطاً 38 خلع اور نان نفقہ کے کیسز درج ہو رہے ہیں،رواں سال اب تک 45 ہزار…
Read More...

الیکشن میں دھاندلی،ممتا بینر جی مودی حکومت کے خلاف میدان میں اتر ائیں،

کلکتہ: مغربی بنگال سابق وزیر اعلی ممتا بینر  انتخابات میں شکست کے بعد مودی حکومت کے خلاف میدان میں اتر آئیں، بھرپور جدوجہد کا اعلان، سپریم کورٹ میں 31 سیٹوں میں شکست کو چیلنج کرنے کے بعد کلکتہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں جہاں انھوں نے نیومارکٹ…
Read More...