نانبائی ایسوسی ایشن کا دوبارہ ہڑتال کا اعلان
راولپنڈی: نانبائی ایسوسی ایشن نے دو دن کے وقفے کے بعد دوبارہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے 11 نومبر سے پورے پنجاب میں ہڑتال کی کال دے دی۔
صدر نانبائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کا کہنا ہے کہ مہنگے آٹے کی سستی روٹی بیچنا ناممکن ہے،ہڑتال موخر کی تھی…
Read More...
Read More...