امریکی حملے کے خلاف پورے قوت سے مزاحمت کریں گے، ایران کا اعلان
تہران۔ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کے خلاف پوری طاقت سے جواب دے گا۔
نیم سرکاری خبر رساں ادارے “تسنیم نیوز ایجنسی” کے مطابق، وزارت…
Read More...
Read More...