The news is by your side.

بابر الیون انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کی لٹیا ڈبونے کو تیار

لارڈز:  لارڈز ٹیسٹ دوسرے دن پاکستان مشکلات کا شکار ، انگلینڈ کے 290 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 110 رنز کے شرم ناک سکور پر ڈھیر،  انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 290 رنز بنائے تھے، یوں اسے پاکستان کے خلاف 180 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔ پاکستان کی…
Read More...

اسکائی نیوز پر قاسم اور سلمان کے انٹرویو کے چرچے، سرفراز کا جواب سے گریز

لارڈز: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی قید کے خلاف کرکٹ کی عالمی دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں،اس حوالے سے اسکائی نیوز پر بانی کے بیٹوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو ٖیرمعمولی اہمیت اختیار کر گیا، واضح رہے کہ کرکٹ کی دنیا میں…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کی پالیسی کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے دوسرے روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کے…
Read More...

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے ان سے حلف لیا۔ قبل ازیں افتخار گیلانی کو وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کے 30…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدری تالاب کی بحالی کے کام کا آغاز.

اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں برزوالی میں بدری تالاب کی بحالی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو ریچارج پاکستان منصوبے کے تحت ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس اقدام کا مقصد علاقے کے اہم موسمی میٹھے پانی کے نظام کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ آبی…
Read More...

معروف اداکار و اینکر نعمان اعجاز کا کینسر سے صحت یابی کا حیران کن انکشاف

لاہور: قرآن پاک کی سورۂ رحمٰن کا معجزہ، پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب، اداکار نعمان اعجاز نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2024 میں کان کے قریب رسولی اور معدے میں لیمفوما…
Read More...

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن، میزبان مشکلات سے دوچار

لارڈز: لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث صرف 56 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور دن کے اختتام پر…
Read More...

ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ۔

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی…
Read More...

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گذشتہ دس دنون میں  8 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد آج کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا ، دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لٹر کمی کی گئی۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران ڈیزل 23 روپے…
Read More...

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس مادر پدر آزاد،وزیر داخلہ کا نوٹس،عملے کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ عملے کی جانب سے غیر ذمہ داری کے مظاہرے کا نوٹس لے لیا، پاسپورٹ آفس مقررہ وقت سے قبل بند اور عملہ غائب تھا، پاسپورٹ آفس میں شہریوں کا داخلہ بند…
Read More...